*ریان پٹیل اور رضوان پٹیل رمضان کا پہلا روزہ*

 


*ریان پٹیل اور رضوان پٹیل رمضان کا پہلا روزہ*




سولاپور (اقبال باغبان)۔  رمضان کا مہینہ جو مقدس اور اسلام میں صبر، محبت اور امن کی علامت ہے، شروع ہو گیا ہے  شولاپور کے مسلم بادشاہ پیٹھ کے محمد رئیس مرتضی پٹیل( پیس گرافکس پروپرائیٹر) کے دوفرزندان ریان پٹیل(عمر9 سال) اور رضوان پٹیل (عمر 5 سال) نے ایک ہی دن رمضان کا پہلا روزہ مکمل کیا۔ رمضان المبارک میں پورے ایک مہینے کے لیے روزے رکھے جاتے ہیں۔ بھلے ہی اس سال گرمیوں میں رمضان کے روزے شروع ہوچکے ہیں لیکن بزرگوں سے لے کربچوں تک گھر میں جوش اور خوشی کا ماحول ہے۔ریان پٹیل یہ سوشل پرائمری اسکول میں جماعت تیسری میں پڑھ رہے ہیں۔ کم عمرمیں اپنا پہلا روزہ مکمل کرنے کے بعد، ناز مین لیڈز ٹیلر کی جانب سے اور اہلِ خاندان کی طرف سے پھولوں کے ہارسے نوازا گیا۔ ان دونوں بھائیوں کو روزہ مکمل کرنے پر ہر طرف سے تعریف اور مبارکباد دی جا رہی ہے

Post a Comment

0 Comments